پاکستان کی درجنوں خواتین نے ’ترگت الپ کو شادی کی پیشکش کردی

ترکی ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی میں ارتغرل کے قریبی ساتھی ترگت الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار نے کہاکہ ”میں ہرکسی سے شادی نہیں کرسکتا“۔
ارتغرل میں ارتغر ل کے قریبی ساتھی ترگت الپ کا کردار ادا کرنے واکے سینگیز کوسکون نامی ترکی اداکار نے حال ہی میں انکشاف کیاہے کہ انہیں پاکستان عورتوں کی جانب سے شادی کی بڑے پیمانے پر تجاویز ملی ہیں

Related posts

Leave a Comment