چلتا پھرتا دستاویزی فیسٹیول‘ کا پہلا میلہ گزشتہ برس کیا گیا تھا، اس سال کورونا کی وبا کے باعث فیسٹیول کو آن لائن کیا گیا ہے۔ یہ فیسٹیول آئندہ 4 ماہ تک جاری رہے گا اور اس دوران 9 اہم ترین دستاویزی فلموں کو پلیٹ فارم کے یوٹیوب چینل سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آن لائن نشر کیا جائے گا۔ اس فیسٹیول کا آغاز 22 اگست سے کیا گیا اور پہلے ہی دن صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے شہر میں بسنے والی ہزارہ کمیونٹی پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’دی…
Blog
بلوچستان: ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم، بچوں اور خاتون سمیت 10 جاں بحق
صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں مزدا ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچوں اور خاتون سمیت 10 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ ضلع سبی کے علاقے مٹھری میں پیش آیا۔ واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے جبکہ ہلاک ہونے والوں دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔ سبی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر لال مگسی نے ڈان نیوز کو بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے…
یہ کوئی طریقہ نہیں کہ ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوں
رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ انسدادمنشیات عدالت میں رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا تمام ملزمان عدالت میں موجود ہیں
پنجاب کے 3 شہروں میں کورونا وائرس کی وجہ سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاوَن لگا دیا گیا۔
مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ کے علاقوں میں لگایا گیا ہے۔ لاہور کے 12، راولپنڈی کے 3 اور گوجرانوالہ کے 2 مقامات پر 14 دن کے لیے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے 12 مقامات سے 28 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں 19 ہزار 538 افراد کو لاک ڈاوَن کیا گیا۔ راولپنڈی کے 3 مقامات سے 7 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد راولپنڈی میں 947 افراد کو لاک ڈاؤن کیا گیا اور گوجرانوالہ…
بزدار صاحب خدارا لاہور کی جان چھوڑ دیں
پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ لاہور کو حفاظت کےلئے روبوٹ اور چابی والے کھلونوں کی ضرورت نہیں۔ لاہور کے عوام مسلسل دو سالوں سے جس اذیت اور کرب سے گزررہے ہیں اس کا ہمیں باخوبی اندازہ ہے۔ مسلم لیگ کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی لاہوریوں سے اپنی ذلت ناک شکست کا بدلہ لے رہے ہیں۔ 2018کے الیکشن میں لاہوریوں نے تحریک فساد جماعت کو ذلیل و رسوا کرکے نکالا تھا۔ آج بنی گالہ…
In early August, Spain’s former King Juan Carlos left the country following allegations of financial wrongdoing. But the country’s affection for its monarch began to unravel as far back as 2012, following an ill-fated elephant hunt. With the king on that safari was his former lover Corinna zu Sayn
A pair of Mahatma Gandhi’s glasses have sold for £260,000
Chinese video app TikTok is taking legal action to challenge a ban imposed by US President Donald Trump.
Belarus has opened a criminal investigation into what its authorities call attempts by the opposition to “seize power”
ترک صدر جمعہ کو ایک بڑا اور اہم اعلان کریں گے
ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کے لیے ایک بڑی خبر ہے جس کا اعلان بروز جمعہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان جمعے کو ایک اہم اعلان کرنے جا رہے ہیں جس کے بعد ترکی میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ اگر میں یہ خبر ابھی دے دوں تو ہم اپنا جوش وخروش کھو دیں گے، لہذا مجھے لگتا ہے ابھی یہ خبر دینے کا درست وقت نہیں ہے