Blog

شیروں کی ہلاکت زرتاج گل سمیت کئی اعلیٰ حکام ہائیکورٹ میں طلب

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر سے شیروں کی منتقلی کے دوران ہلاکت کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل، موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم، مسلم لیگ (ن) کے سابق وزرا طارق فضل چوہدری اور مریم اورنگزیب، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین عامر علی احمد، اسلام آباد کے میئر عنصر عزیز شیخ اور متعدد دیگر افراد کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا ہے۔ جن دیگر افراد کو نوٹس جاری…

ہماری حکومت میں آپ کی تنخواہیں پھر 50 فیصد بڑھادی جائیں گی

ابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے، اس دوران ان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کے ملازمین کے ساتھ دلچسپ مکالمہ سامنے آگیا۔ سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے، اس دوران ان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کے ملازمین کے ساتھ دلچسپ مکالمہ سامنے آگیا۔ آصف زرداری کا اسلام آباد ایئرپورٹ کے ملازمین کو کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے آپ کا گزارا مشکل ہے، میں ایک بار پھر آؤں گا، اور ہماری حکومت میں آپ کی تنخواہیں پھر…

محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق مزید شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہونگی جس کے باعث آئندہ تین سے چار روز کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سےجمعہ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، میانوالی، فیصل آباد، ساہیوال، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ، کوہاٹ اور کشمیر میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ایبٹ آباد، چارسدہ، مردان، پشاور، نوشہرہ اور کشمیر میں…

سندھ کی تقسیم اور کراچی کی وفاق کو حوالگی کی خبروں پر پیپلزپارٹی کا احتجاج

نثار کھوڑو نے کہا سندھ پر حملہ کرنے والوں کی ٹانگیں توڑ دینگے۔ حیدرآباد میں بھی پریس کلب کے سامنے پی پی کارکنان نے مظاہرہ کیا۔ لاڑکانہ میں ایم این اے خورشید جونیجو کی قیادت میں مظاہرین نے جناح باغ چوک پر دھرنا دیا۔ سکھر، بدین، ٹنڈوالہ یار اور جامشورو سمیت کئی شہروں میں جیالے سڑکوں پر نکلے۔ مظاہروں سے قومی شاہراہ سمیت کئی شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا

Kamala Harris accepts her party’s historic nomination as vice-presidential candidate on the DNC’s third night.

Kamala Harris made her first remarks as the first Black, Asian American vice-presidential candidate in US history by highlighting the importance of the 100th anniversary of the 19th Amendment, which gave women the right to vote.  The women who fought for that right “inspired us to pick up the torch and fight on”, Harris said. Among the inspiring women in her life, Harris spoke of her mother and the values of compassion for all people she instilled.  Harris said she is “committed to the values she (my mother) taught me,…

کراچی میں اسکولوں کو بند رکھنے کےلئے وزیر صحت بھی میدان میں آگئیں

ڈاکٹرعذرا پیچوہو نےاسکولوں کومزید بند رکھنے کا مشورہ دیدیا، دوسری جانب آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے وزیر صحت کے بیان کو مداخلت قرار دے دیا۔ کراچی میں اسکولوں کو بند رکھنے کےلئے وزیر صحت بھی میدان میں آگئیں ۔ انھوں نے ویڈیو بیان میں کورونا کے خاتمے تک پرائمری اور مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کردی۔ سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کےچئیرمین حیدر علی نے سخت رد عمل دیا۔ انھوں نے کہا کہ صحت کی وزیر کو تعلیم میں مداخلت نہیں کرنی چاہیئے، انکاکام…

راستہ کیوں روکا؟ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مار دیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے درمیان مبینہ تلخ کلامی کے بعد وزیر خارجہ نے مبینہ طور پر اعظم خان کوتھپڑ جڑ دیا ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے متمنی تھے،وزیر اعظم آفس کے باہر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے شاہ محمود قریشی کو اندر جانے سے روک دیا، روکے جانے پر شاہ محمودقریشی اور اعظم خان میں تلخ کلامی ہوئی۔جس پر تیش میں آ کر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…

ہری پورافغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ کے تبادلہ میں 6 افراد قتل

ہری پور افغان مہاجر کیمپ میں حکومت کی جانب سے احساس پروگرام کی رقم کے تقسیم کے تنازعہ پر کھلابٹ کے چاندنی چوک میں واقع بہرام شوروم پر ہونے والے جرگہ میں تنازعہ طول پکڑ گیا۔ جس پر دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ۔ جس میں 6 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد ٹراما سنٹر پہنچتے ہوئے جان بحق

کورونا وائرس کی نئی لہر پہلے سے زیادہ خطرناک اور مختلف انداز سے نمودار ہوگی

 عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر  پہلے سے زیادہ خطرناک اور مختلف اداز سے نمودار ہوگی اب اس سے متاثر ہونے والے افراد وہ ہوں گے جن میں سے کورونا وائرس کوئی بھی علامات موجود نہیں ہوتیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کی نئی لہر کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وبا کی نوعیت اب تبدیل ہورہی ہے، وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہمیں اپنی کوششوں کو مزید بڑھانا ہوگا۔ ایشیا پیسیفک کے ممالک میں اب20،…

انڈیا میں ٹک ٹاک کی بندش، 22 سالہ سٹار نے خود کشی کرلی

بھارت میں ٹک ٹاک کی بندش سے مایوس ہو کر 22 سالہ ٹک ٹاک سٹار نے خود کشی کرلی۔ 22 سالہ سندھیا چوہان دلی یونیورسٹی کی طالبہ اور ٹک ٹاک پر بہت زیادہ متحرک تھیں، بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد خود کشی کی ہے تاہم پولیس نے اس معاملے پر ابھی کوئی بات نہیں کی۔  سندھیا چوہان پولیس انسپکٹر کی بیٹی ہیں، ان کا خاندان گزشتہ 6 ماہ سے میرٹھ کے پلوپورم گرین پارک میں رہائش پذیر ہے۔…