The Rangers while extending cooperation to the Customs officials, foiled a bid to smuggle large haul of Gutka in the country,” a spokesman of the paramilitary force said. The cosignment of the contraband item was said to be valuing around 55 million rupees. An intelligence-based operation was conducted in Hathungo area of the border Taluka of Khipro in distirct Sanghar. “Foreign made Gutka was being smuggled in a truck to the country,” Rangers spokesman said. Gutka is a preparation of chewing tobacco made of crushed areca nut, tobacco, catechu, paraffin…
Year: 2020
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مزید 4 سیکٹرز آج رات بارہ بجے کے بعد سیل کر دیے جائیں گے۔
ایس پی انڈسٹریل ایریا کے مطابق مختلف جگہوں پر پولیس کی نفری تعینات کی جائے گی اور سیل کئےجانےوالوں علاقوں میں کسی کو داخلے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ واضح رہے کہ لاہور میں کورونا سے زیادہ متاثرہ 66 علاقوں کو سیل کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے متاثرہ علاقوں میں 30 جون تک دفعہ 144 بھی نافذ کردی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق چاروں سیکٹرز کو 16مختلف پوائنٹس سے سیل کیا جائے گا۔
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی گہما گہمی شروع ہو گئی ، پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم شروع ہو گئی ، پیپلز پارٹی کی جانب سے باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ، سکردو میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے کا انعقاد کیا گیا ، پیپلز پارٹی کے جیالوں اور رہنماؤں نے بھر پورشرکت کی ۔ پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں بائیو میٹرک الیکشن کے تجربہ کو مسترد کردیا سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا عمران خان پہلے میاںوالی میں بائیومیٹرک سسٹم کا تجربہ کرکے دیکھ…
اس ملک میں آج تک کسی کو انصاف نہیں ملا، کوڑیوں کے بھاؤ یہاں انصاف بکا ہے سردار اختر مینگل نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اتحاد سے اپنی جماعت کی علیحدگی کا اعلان کردیا۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان نیشنل پارٹی-ینگل کی چار سیٹیں ہیں اور بی این پی-مینگل کی حکومت سے علیحدگی کے بعد حکمران جماعت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل کے صدر نے کہاکہ ہر بجٹ کو عوام دوست بجٹ کہا جاتا ہے لیکن اب تک جو بجٹ آئے ہیں ان میں ہمیں کتنی فیصد عوام دوستی کی جھلک نظر آئی ہے۔ ‘یہ بجٹ ممبرا دوست ہو سکتا ہے، وزرا دوست ہو سکتا ہے، بیوروکریسی دوست ہو سکتا…
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو(نیب) کو انہیں 17 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل 3 جون کو شہباز شریف کی عبوری ضمانت کے لیے درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نیب کو 17 جون تک انہیں گرفتار کرنے سے روکا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی۔
30 Indian soldiers have been killed in a violent face-off with Chinese forces over a disputed border area in the western Himalayas
In a statement, the army said on Wednesday that 22 “critically injured” Indian troops succumbed to their wounds, in addition to an officer and two soldiers who had died earlier. The troops died “in the line of duty at the stand-off location and exposed to sub-zero temperatures in the high altitude terrain … taking the total that were killed in action to 20”, the statement said. Indian and Chinese troops have disengaged in the areas where the clashes took place, the statement said, adding that India is firmly committed to “protect…
بولی وڈ اداکار 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت کی جانب سے 14 جون کی دوپہر کو خودکشی کی خبر نے بھارت سمیت دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو غمزدہ کردیا۔
سشانت سنگھ راجپوت نے بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے پرتعیش علاقے ویسٹ باندرا میں اپنی رہائش گاہ پر اپنے دوستوں اور ملازمین کے ساتھ رہنے کے باوجود اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس کو تاحال ان کی رہائش گاہ سے ان کی جانب سے لکھا جانے والا کوئی آخری خط نہیں ملا، تاہم پولیس کو ان کی رہائش گاہ سے ان کے علاج و معالجے کے دستاویزات ملے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ ڈپریشن کا علاج کروا رہے تھے۔ اداکار کے قریبی دوستوں کے ذرائع…
Renowned singer Rahim Shah has tested positive for coronavirus on Sunday, becoming the latest personality to contract the infection,
In a message posted on his Twitter account, the singer, who is famous for his Pashto songs, announced that he has tested positive for COVID-19 and self-isolated himself. He urged his fans to take the pandemic seriously for the safety of every Pakistani and also asked them to pray for his early recovery. Several renowned personalities of the country including veteran actors Rubina Ashraf, Vasay Chaudhry and singer Abrar-ul-Haq have been infected with coronavirus. Cricketer Shahid Afridi also shared on Saturday that he is Covid-19 positive.
پنجاب حکومت نئے مالی سال میں 18 کھرب روپے کا ٹیکس ریلیف دے گی۔
ذرائع کے مطابق پنجاب بجٹ کا حجم 22 کھرب 40 ارب روپے کا ہو گا اور صوبائی حکومت نئے مالی سال میں 18 کھرب روپے کا ٹیکس ریلیف دے گی۔ بجٹ میں اخراجات کے مجموعی حجم کا تخمینہ 2 ہزار 115 ارب روپے کا لگایا گیا جبکہ جاری اخراجات کے حجم کا تخمینہ ایک ہزار 778 ارب روپے لگایا گیا ہے اور ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 337 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 ارب روپے سر پلس ہو گا اور پنجاب میں صوبائی جاری اخراجات…
– More than 100 people took part in the Shanghai’s eighth annual Pride Run on Sunday
one of a series of events over nine days in China’s financial hub to raise public awareness for the LGBT community. Waving banners with rainbows on them and sticking temporary rainbow tattoos on their cheeks, participants ran two routes through the city center, ranging from 6 to 12 kilometers (4-7 miles). “Raise The Pride”, which will also include talks and workshops, runs from June 13 to 21 and coincides with similar events in other cities around the world for Pride month. “It’s my first time to join the Pride Run.…