سعودی حکومت ان دنوں حج کی اجازت دینے یا اس کی منسوخی کے بارے میں فیصلے پر غور کر رہی ہے۔ حج کے حوالے سے کسی بھی قسم کے فیصلے سے اسلامی دنیا میں وسیع تر نتائج سامنے آئیں گے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر سعودی عرب رواں سال حج محدود کرنے یا اسے منسوخ کرنے کا اعلان کرسکتا ہے جو جدید دور میں پہلی مرتبہ ہوگا۔دوسری جانب مسلمان ممالک ریاض کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ سامنے نہ آنے پر دباؤ ڈال رہے کہ بتایا جائے کہ کیا…
Month: June 2020
طالبان کی جانب سے افغانستان کے دو شمالی صوبوں میں بدھ کی علی ا لصبح فوجی کیمپس پر حملوں میں 17 افغان فوجی اور 9طالبان عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہی
جبکہ ان حملوں میں فوج کے 11 سپاہی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک کے شمالی صوبے قندوز میں 5 افغان فوجی اس وقت ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہوئے جب صوبائی دارالحکومت شہر قندوز سے 15 کلومیٹر شمال میں واقع تلا کا میں ایک شاہراہ پر، جو شہر کو سرحدی قصبہ شیر خان سے ملاتی ہے، جھڑپیں شروع ہوئیں۔فوج کے217 پامیر کور کے عبدالقادر نے شنِہوا کو بتایا کہ دو گھنٹوں کی لڑائی کے بعد طالبان شدت پسندوں کو اس جگہ سے زبردستی پیچھے دھکیلا گیا ۔ اس…
کیمبرج امتحانات، اے اور او لیول کی نومبر کی امتحانی سیریز کا شیڈول جاری
یمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے کورونا کی وبا میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے اے اور او لیول کے طلبا و طالبات کے لیے نومبر سیریز 2020 کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کیمبرج کی جانب سے کی گئی علاقائی تقسیم کے تحت زون 4 میں آتا ہے اور مئی اور جون سیریز 2020 کے منسوخ کیے گئے امتحانات کے سبب پاکستان میں نومبر سیریز میں معمول سے زیادہ طلبا کی امتحان میں شرکت متوقع ہے جو کئی ہزار تک جاسکتی ہے کیونکہ پاکستان میں…
Sindh to seal several hotspots of COVID-19 amid rising cases
According to reports, government authorities considering to impose restriction on movement in three districts of Karachi. The authorities have planned to impose restrictions in two union councils of Metroville and Saeedabad in Karachi West district, according to reports. The government also likely to impose restrictions on movement in city districts of Korangi and Karachi East as well, according to sources. The health authorities have also recommended sealing COVID-19 hotspots in Gulshan-e-Maymaar and Khuda Ki Basti Phase-II, sources further said. Moreover, the provincial authorities have also decided to seal 12 localities in Larkana.…
Chairman OGRA should resign if he is unable to perform: LHC
Chairman Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) should stepdown from his post, if he is unable to discharge his duties, remarked Chief Justice Lahore High Court (LHC) Muhammad Qasim Khan, while hearing a case related to petroleum products shortage on Wednesday. At the outset of the hearing the CJP LHC showed his resentment as the chairman OGRA did not appear before the court despite summons on the last hearing. “The post of chairman OGRA is not for enjoying only, this department is responsible for shortage of petroleum in the country”,…
Rangers foiled a bid of smuggling large consignment of foreign made Gutka into the country
The Rangers while extending cooperation to the Customs officials, foiled a bid to smuggle large haul of Gutka in the country,” a spokesman of the paramilitary force said. The cosignment of the contraband item was said to be valuing around 55 million rupees. An intelligence-based operation was conducted in Hathungo area of the border Taluka of Khipro in distirct Sanghar. “Foreign made Gutka was being smuggled in a truck to the country,” Rangers spokesman said. Gutka is a preparation of chewing tobacco made of crushed areca nut, tobacco, catechu, paraffin…
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مزید 4 سیکٹرز آج رات بارہ بجے کے بعد سیل کر دیے جائیں گے۔
ایس پی انڈسٹریل ایریا کے مطابق مختلف جگہوں پر پولیس کی نفری تعینات کی جائے گی اور سیل کئےجانےوالوں علاقوں میں کسی کو داخلے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ واضح رہے کہ لاہور میں کورونا سے زیادہ متاثرہ 66 علاقوں کو سیل کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے متاثرہ علاقوں میں 30 جون تک دفعہ 144 بھی نافذ کردی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق چاروں سیکٹرز کو 16مختلف پوائنٹس سے سیل کیا جائے گا۔
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی گہما گہمی شروع ہو گئی ، پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم شروع ہو گئی ، پیپلز پارٹی کی جانب سے باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ، سکردو میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے کا انعقاد کیا گیا ، پیپلز پارٹی کے جیالوں اور رہنماؤں نے بھر پورشرکت کی ۔ پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں بائیو میٹرک الیکشن کے تجربہ کو مسترد کردیا سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا عمران خان پہلے میاںوالی میں بائیومیٹرک سسٹم کا تجربہ کرکے دیکھ…
اس ملک میں آج تک کسی کو انصاف نہیں ملا، کوڑیوں کے بھاؤ یہاں انصاف بکا ہے سردار اختر مینگل نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اتحاد سے اپنی جماعت کی علیحدگی کا اعلان کردیا۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان نیشنل پارٹی-ینگل کی چار سیٹیں ہیں اور بی این پی-مینگل کی حکومت سے علیحدگی کے بعد حکمران جماعت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل کے صدر نے کہاکہ ہر بجٹ کو عوام دوست بجٹ کہا جاتا ہے لیکن اب تک جو بجٹ آئے ہیں ان میں ہمیں کتنی فیصد عوام دوستی کی جھلک نظر آئی ہے۔ ‘یہ بجٹ ممبرا دوست ہو سکتا ہے، وزرا دوست ہو سکتا ہے، بیوروکریسی دوست ہو سکتا…
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو(نیب) کو انہیں 17 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل 3 جون کو شہباز شریف کی عبوری ضمانت کے لیے درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نیب کو 17 جون تک انہیں گرفتار کرنے سے روکا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی۔