Islamabad (Web Desk) Workers of the religious party tortured and bled the journalists working in Salman Taseer’s channel. They tried to set the journalists on fire while they were unconscious.According to the details, Yasin Hashmi, bureau chief of Salman Taseer’s late channel Business Plus, Islamabad, and his cameraman Muhammad Saqib Chaudhry were covering the ongoing sit-in against France by the religious party in Faizabad. When they saw the people, one of them shouted loudly that these are the people of the cursed Salman Taseer’s channel, catch them, don’t let them…
Year: 2020
لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع موبائل مارکیٹ حفیظ سنٹر میں لگی آگ پر 10 گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا
اجروں نے پلازے کے سامنے میدان میں اذانیں دینا شروع کردیں۔کئی تاجر زاروقطار رو کر اللہ سے دعا کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے سب سے بڑے موبائل پلازہ حفیظ سنٹر میں صبح 6 بجے شروع ہونے والی آگ 10 گھنٹوں بعد بھی بھجائی نہ جا سکی۔ اپنی آنکھوں کے سامنے اپنا کاروبار جلتا دیکھ کر کئی تاجر رو پڑے۔ کئی تاجروں نے حفیظ سنٹر کے سامنے میدان میں کھڑے ہو کر اذانیں دینا شروع کردی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر صارفین کی جانب سے شیئر کی…
گلگت سکردو روڈ پر مسافر وین پر پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک
راولپنڈی سے سکردو سفر کرنے والی مسافر گاڑی جلکوٹ سے سکردو روڈ پر اس وقت اچانک حادثے کا شکار ہوئی جب مسافر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہوئی۔ سفر کے آغاز پر گاڑی میں 16کل افراد سوار تھے جن میں سے دو حادثے کے مقام سے پہلے اپنی منزل پر اتر گئے تھے جس وجہ سے وہ محفوظ رہے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے تین افراد کا تعلق ضلع کوھستان سے ہے جو کہ آپس میں قریبی عزیز بتائے جاتے ہیں۔ سکردو کے مقامی ہسپتال کے مطابق یہ انتہائی…
محرم الحرام : مختلف شہروں میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ
صوبہ پنجاب کے بڑے شہروں میں محرم الحرام کے پیش نظر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے، جلد حتمی نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی، جہلم، چنیوٹ، اوکاڑہ اور بہاولپور میں موبائل سروس بند ہوں گے، نشاندہی والے شہر جلد اوقات کار اور علاقوں کاتعین کریں۔مراسل کے مطابق اوقات کار پی ٹی اے کو بھجوائے جائیں گے۔ دوسری جانب پنجاب…
سعودی عرب میں سرکاری ملازمین 30 اگست سے دفاتر میں آئیں گے
سعودی عرب میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں نرمی اور حالات بہتر ہونے کے بعد معمولاتِ زندگی بحال ہورہے ہیں۔حکومت کے ایک اعلامیے کے مطابق سرکاری شعبے میں کام کرنے والے تمام ملازمین 30 اگست کو دفاتر میں لوٹ آئیں گے۔ سعودی عرب کی انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت کے حکام نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے کام پر لوٹنے کا فیصلہ مملکت کے مختلف شہروں اور علاقوں میں کرونا وائرس کی صورت حال اور صحت کے اشاریوں کا جائزہ…
پاکستان کی درجنوں خواتین نے ’ترگت الپ کو شادی کی پیشکش کردی
ترکی ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی میں ارتغرل کے قریبی ساتھی ترگت الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار نے کہاکہ ”میں ہرکسی سے شادی نہیں کرسکتا“۔ارتغرل میں ارتغر ل کے قریبی ساتھی ترگت الپ کا کردار ادا کرنے واکے سینگیز کوسکون نامی ترکی اداکار نے حال ہی میں انکشاف کیاہے کہ انہیں پاکستان عورتوں کی جانب سے شادی کی بڑے پیمانے پر تجاویز ملی ہیں
اس پورن اسٹار کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دیں گے 33 لاکھ روپے ، جانئے کیوں
: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو پورن اسٹار اسٹارمی ڈینیلس کو تقریبا 33 لاکھ روپے کی ادائیگی کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ کیلی فورنیا کی ایک عدالت نے ٹرمپ کو ڈینیلس کو ان کی قانونی لڑائی کیلئے وکیل کی فیس کے طور پر 44100 ڈالر دینے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ سال 2016 کے صدارتی انتخابات سے ٹھیک گیارہ دن پہلے ہوئے سمجھوتے پر ڈینیلس نے ٹرمپ کے خلاف کیس جیت لیا ہے ۔ سمجھوتہ کے مطابق ہارنے والے فریق…
شہر قائد میں بادلوں کے ڈیرے محکمہ موسمیات نے شہر میں آج شام سے تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے تیز بارش کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا، مشرقی سندھ میں ایک ہوا کا کم دباؤ پہلے سے موجود ہے جو گزشتہ دنوں کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سبب بنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا دوسرا کم دباؤ جو بھارت میں راجستھان پر موجود تھا وہ بھی سندھ میں داخل ہوچکا ہے، ہوا کے دونوں کم دباؤ کے ملاپ سے مون سون کا سسٹم طاقتور ہوگا جس کی وجہ سے آج سے 28 اگست…
وفاقی وزیرشیخ رشید رو پڑے
وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت اب بھی ٹھیک نہیں ہے۔ ان کا بتانا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ان کے پھیپھڑے بری طرح متاثر ہوئے تھے اور حالت اب بھی بہتر نہیں ہے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اب بھی ان کا علاج جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ مایوسی کے دور سے گزر رہے ہیں۔ ان کے پاس لاکھوں روپے ہیں سب کچھ ہے لیکن جب کرونا وائرس ہوا تو انہیں ایک انجیکشن نہیں مل رہا تھا۔ پھر فوج…
میرا بھائی ایک جھوٹا اور ظالم شخص ہے۔ میریان ٹرمپ بیری کی دھائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے ہی خاندان کے اندر سے شدید مخالفت کا سامنا ہونے لگا ہے۔ ان کی بھتیجی اور بہن کے درمیان ہونے والی خفیہ ریکارڈنگ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کی سب سے بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی پر تنقید ان کی امیگریشن پالیسی کے تناظر میں کی ہے۔ اس پالیسی کے حوالے سے میریان ٹرمپ نے اپنے بھائی کے لیے ‘ظالم‘ اور ‘جھوٹے‘ کے الفاظ استعمال کیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اصولوں پر عمل نہیں کرتا…