عید کے بعد سندھ کی سیاست میں بڑی تبدیلی متوقع ہے- نمبر گیم تبدیل ہونے کا امکان بھی ہے اس سلسلہ پیپلزپارٹی میں بغاوت کی لہر کے واضح آثار دکھائی دینے لگے ہیں- وزیراعلی سندھ بھی متحرک ہوگئے اور انہوں نے مختلف ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔مراد علی شاہ نے گذشتہ روز پیرپگارا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جنہوں نے اپنی بھر پور حمایت کا یقین دلایا۔ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی سندھ میں واضح طورپر دو گروپ بن چکے ہیں۔ایک گروپ کو پی ٹی آئی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔گروپ کے ارکان نے چند روز سے پی ٹی آئی کی اعلی قیادت سے رابطے میں ہیں۔
Related posts
-
England’s Morning Mission: Early Wickets
England began Day 2 with Brydon Carse opening the bowling, targeting early breakthroughs to justify the decision... -
Erdoğan Issues Stark Warning to German Chancellor
During a phone call on June 20, Turkish President Recep Tayyip Erdoğan told Chancellor Merz that... -
Iran Launches Wave of Missiles & Drones on Ben Gurion & Key Israeli Targets
Late Saturday, Iran’s Islamic Revolutionary Guard Corps (IRGC) confirmed launching Shahed‑136 drones and solid- and liquid-fueled...