برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حکام نے اس معاملے پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے کئی ماہ قبل یہ تعین کیا کہ روسی ملٹری انٹیلی جنس نے گزشتہ برس یورپ میں قتل سے وابستہ کوششوں میں کامیاب حملوں کے لیے انعامات کی پیشکش کی تھی۔
اخبار نے کہا کہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے ساتھ قریبی طور پر وابستہ جنگجوؤں یا مسلح جرائم پیشہ عناصر نے کچھ انعامی رقم وصول بھی کی۔