: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو پورن اسٹار اسٹارمی ڈینیلس کو تقریبا 33 لاکھ روپے کی ادائیگی کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ کیلی فورنیا کی ایک عدالت نے ٹرمپ کو ڈینیلس کو ان کی قانونی لڑائی کیلئے وکیل کی فیس کے طور پر 44100 ڈالر دینے کا حکم دیا ہے ۔
عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ سال 2016 کے صدارتی انتخابات سے ٹھیک گیارہ دن پہلے ہوئے سمجھوتے پر ڈینیلس نے ٹرمپ کے خلاف کیس جیت لیا ہے ۔ سمجھوتہ کے مطابق ہارنے والے فریق کو وکیلوں کی فیس ادا کرنی ہوگی
پورن اسٹار نے دعوی کیا تھا کہ 2006 اور 2007 میں ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کے تعلقات تھے اور جنسی تعلقات کے بارے میں خاموش رہنے کیلئے انہیں بہت سے پیسے ملتے تھے
ینیلس کا دعوی تھا کہ ٹرمپ کے ساتھ معاشقہ کے بعد انہیں خاموش رہنے کیلئے پیسے دئے گئے اور باقاعدہ اس کیلئے ایک سمجھوتہ کیا گیا تھ
ڈینیلس نے اس معاہدہ کو بعد میں رد کردیا ۔ چھ مارچ 2018 کو ڈینیلس نے ٹرمپ کے خلاف مقدمہ درج کرایا ۔ انہوں نے کہا کہ مبینہ تعلقات کے حوالہ میں اس نے جو غیر عملی سمجھوتہ کیا تھا ، وہ ویلڈ نہیں تھا کیونکہ ٹرمپ نے کبھی بھی اس پر ذاتی طور پر دستخط نہیں کئے تھے .ٹرمپ کے وکیل کی طرف سے انہیں تقریبا ٹرمپ نے جب انہیں ایک ہوٹل میں ڈنر کیلئے بلایا تو وہ وہاں گئیں ۔ اس دوران ٹرمپ نے اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کئے ۔ حالانکہ ڈونالڈ ٹرمپ اس بات سے انکار کرتے رہی ہیں ۔ ٹرمپ نے ان الزامات کو بے بنیاد اور بے بکا بتایا ۔ 96 لاکھ روپے سے زیادہ کی ادائیگی کی تھی
قابل ذکر ہے کہ 41 سال کی اسٹارمی ڈینیلس امریکی پورن اسٹار ، اسٹریپر ، رائٹر اور ڈائریکٹر ہیں ۔ انہوں نے کئی ایوارڈ جیتے ہیں